ZINC
زنک
زنک جو کہ صحت مند نشوونما خصوصاَ بچوں میں
سیکھنے کی صلاحیت میں اضافہ کرتا ہے۔ جسم میں پائے جانے والے 300 سے زائد انزائمز
کی نشوونما میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔ جسم کی نشوونما میں بنیادی اہمیت کا حامل
ہے۔ علاوہ ازیں مروتی قوت مدافعت ، اینڈوکرین سسٹم اور اعصابی قوت کو قائم رکھنے
کے لیئے نہایت ضروری ہے۔ زنک کی کمی سے جسم کے کئی افعال متاثر ہوتے ہیں۔
1۔ جسم کی گروتھ اور ڈیویلپمنٹ کرے خاص طور پر
(بانجھ پن، آولاد کا نہ ہونا) کو بہتر کرے۔
2۔ عمر زیادہ ہونے سے جسم اور ذہانت کمزور ہو
جاتی ہے۔ زنک جسم میں اس طرح کی تبدیلیوں کے پروسس کو کم کرتا ہے۔
3۔ جسم کی ہیلنگ پروسس کو بہتر کرتا ہے۔
4۔ باڈی کے ٹشوز کو بہتر کرے۔ سکن، بال، خون،
جگر، ںاخن کے مسائل کو ختم کرتا ہے۔
5۔ انزائمز کی نشوونما کو بہتر کرتا ہے۔
6۔ قوت مدافعت کو بڑھاتا ہے۔
7۔ پیچس کو بہتر کرنے میں اہم کردار ادا کرتا
ہے۔
9۔ سیکسول فنگشن کو بہتر کرتا ہے۔
10۔ زنک، پِمپَل ٹھیک کرے۔
11۔ سیلز کی افزائش بڑھاتا ہے۔
12۔ بالوں کا گرنا بند کرتا ہے۔
13۔ نظر کو بہتر کرتاہے۔
14۔ سکن کو نرم و مالائم بناتا ہے۔
طریقہ استعمال:
1 سے 2 کیپسول صبح یا ناشتے سے ایک گھنٹہ پہلے
نیم گرم پانی کے ساتھ استعمال کریں۔
یا ہمارے ڈاکٹر کے مشورے سے استعمال کریں۔
قیمت: 23$
Post a Comment