SPAKARE TOXIN
EXPELLING TOILET SOAP

سپےکیئرٹاکسن ٹوائلٹ سوپ جلد کے باریک سوراخوں میں سے گندگی اور چکنائی کو صاف کرتا اور اسے نرم و ملائم بناتا ہے۔ اس میں ایسی چائنیز روایتی ادویات شامل ہیں جن کو عام طور پر
Nourishment, nourishment detoxification anti-inflammation and moisturization.
کے لیئے استعمال کیا جاتا ہے۔ جو کہ ہیئر فالک اور گلائنڈز کو پھیلا کر جلد میں خون کے بہاؤ اور فاضل مادوں کے اخراج کو بہتر بناتی ہے۔
استعمال کرنے کے فائدے:
1۔ یہ اینٹی بیکٹیریل اور انفلا میٹری عمل کے زریعے قوت مدافعت کو بڑھاتا ہے۔ جلد کو نمی اور خوراک پہنچاتا ہے اور فاضل مادوں کے اخراج میں بہتری لاتا ہے۔ اس طرح سے جلد کو صحت بخشتا ہے۔
2۔ یہ خلیات کے میٹابولزم کو تیز کرتا ہے۔ میلائن کے اخراج کو بہتر کرتا ہے۔ جلد میں جمع شدہ زائد مواد کو ختم کرتا ہے۔ خون کی گردش کو بہتر بناتا ہےاور خلیات کو خوراک مہیا کرتا ہے۔ منہ پر نکلنے والے دانے کو ختم کر کے اندر کی گندگی صاف کرتا ہے۔جلد کو نرم و مالائم اور گورا بناتا ہے۔
اہم اجزاء:
1. ginseng:
یہ ایک جڑی بوٹی جو کہ چائنہ میں تبت کے اونچے پہاڑی علاقوں میں پائی جاتی ہےچائنہ اور تبت کے شاہی خاندان کی خواتین اپنے حُسن کو بڑھانے اور سنوارنے کے لیئے اس بوٹی کو پانی میں حل کر کے اس سے چہرے کو دھوتی تھیں اور غسل میں استعمال کرتی تھیں۔ یہ بے شمار ادویات بنانے میں استعمال ہوتی ہےانسانی صحت کے لیئے بہت مفید ہے۔
2. Honey:
nourish, whiten, moisten, and beautify the skin.
بہت سے چُنے ہوئے پھولوں سے حاصل کیئے گئے عرقیات کو لے کر ایک قدرتی طریقہ سے شہد کی مکھی بناتی ہے۔ شہد انسانی جلد کے لیئے بہت مفید ہے۔
3. camphor:
gently exfolicate and assist in reliveing tightness and irritation.
4. pearl
یہ ایک موتی ہے جو عموماَ سفید رنگ کا ہوتا ہے عام طور پر سُچے موتی کے طور پر مشہور ہے۔ یہ سمندر میں پائی جانے والی سیپ کے اندر سے نکلتا ہے۔ جو کہ بہت قیمتی ہوتے ہیں۔ اور زیورات کی تیاری میں استعمال ہوتے ہیں۔
5. glycerin
یہ ایک بے رنگ، گاڑھا اور میٹھا مائع ہے جو کہ مختلف ادویات سازی اور مختلف کھانوں کی تیاری میں استعمال ہوتا ہے۔
6. lanolin
یہ ایک چکنا مادہ ہے جو کہ بھیڑ کی اوون سے حاصل کیا جاتا ہے۔ جلد کو نرم و ملائم کرنے کے لیئے مختلف سکن کی کریمز میں استعمال ہوتا ہے۔
7. titanium dioxide
یہ سن سکرین ہےجو کہ انسانی جلد کو سورج کی شعاعوں سے ہونے والے نقصان سے بچاتا ہے۔ سورج کی تپش سے پونے والے نقصان سے بچاتا ہے۔ سکن کینسر سے محفوظ رکھتا ہے۔
8. perfume
یہ ایک خوشگوار خوشبودار مائع ہوتا ہے جو کہ عام طور پر مختلف پھولوں سے حاصل کیئے گئے تیل سے بنتا ہے۔ انسانی جلد پر استعمال کے لیئے مخصوص ہوتے ہیں۔
9. aqua
خاص پانی جس کے بنانے والوں میں برطانیہ مشہور ہے یہ پانی خاص طور پر ایک پراسس کے بعد تیار کیا جاتا ہے جو کہ میک اپ بنانے کے لیئے استعمال ہوتا ہے۔
10.                  green algae

یہ بھاری میٹلز کو ختم کرتا ہے اور نقصان دہ سیلز کو ختم کرتا ہے اور خراب سیلز کو رپئیر کرتا ہے۔

5$ :قیمت

Post a Comment

 
Top