SPAKARE WHITENING
TOILET SOAP
اپنی ملائم جھاگ کے زریعے جلد کی
گہرائی سے صفائی کرتا ہے اور جلد کی رنگت کو بہتر بناتا ہے۔ یہ چائنیز روایتی
ادویات کے اثر کو جلد کے ہر خلیے تک پہنچاتا ہے اور اسے گورا، چمکدار اور زیادہ
نرم بناتا ہے۔
اس میں جدید ٹیکنالوجی کے
استعمال سے اعلیٰ کوالٹی صابن میں چائنیز روایتی ادویات شامل کی گئی ہیں اس صابن
کا لگا تار استعمال نہ صرف جلد صاف کرتا ہے بلکہ اآسے چمکدار، نرم وملائم، صحت مند
اور خوبصورت بناتا ہے۔
استعمال کرنے کے فائدے:
یہ نہ صرف چہرے پر کام کرتا ہے
بلکہ اس کو پورے جسم پر جلد کو بہتر بنانے، رنگ کو گورا کرنے اور فاضل مادوں سے
نجات کے لیئے استعمال کیا جا سکتا ہے۔ اس میں موجود چائنیز روایتی ادویات قدرتی،
بے ضرر اور محفوظ ہیں۔
اپنے اساسی خواص کی وجہ سے یہ
صابن جلد کی غیر معمولی صفائی کا کام کرتا ہے۔ اس کو لگانے کے بعد جلد کے ہلکے
تیزابی خواص قدرتی طور پر بحال ہو جاتے ہیں۔
استعمال کرنے کا طریقہ کار:
1۔ پہلے مُھنوؤں کو ملیں پھر ماتھے کی طرف جائیں اور
آہستگی سے آنکھوں کے قریب موجود ایکوپوائنٹس کو ملیں۔
2۔ آنکھوں اور پورے چہرے پر مساج کے زریعے خون کی
روانی کو بہتر بنایئے۔
3۔ آرام حاصل کرنے کے لیئے چہرے کی جلد کو ہلکا ہلکا
تھپتھپایئے۔
4۔ ہونٹوں کے قریب ایکوپوائنٹس کو ہلکا سا دبایئے اور
پھر ماتھے کے طرف جائیں۔
5۔ اس سوپ کو اس وقت تک ملیں جب تک جھاگ بن جائے۔
6۔ جھاگ کو جلد پر اچھی طرح ملیں۔
7۔ جھاگ کو پانی کے ساتھ اچھی طرح صاف کریں۔
8۔ جلد کو تولیئے سے خشک کریں اور خون کی روانی کو
بہتر بنانے کے لیئےہلکا ہلکا تھپتھپائیں۔
9۔ جلد پر متعلقہ سکن کیئر پراڈکٹ لگائیں۔
Post a Comment