DICHO FRUIT
& VEGETABLE CLEANER
WATER PURIFIER
استعمال کرنے کے فائدے:
1۔ خوراک میں موجود جراثیم کا خاتمہ۔
2۔ سمندری خوراک سے جراثیم کا خاتمہ۔
3۔ اوزون کیا ہوا پانی ہیپاٹائٹس اے بی سی سے
بچائے۔
4۔ مشین کی ٹریٹمنٹ سے پاؤں سے فنگس اور بدبو کا
خاتمہ۔
6۔ اوزون کیا ہوا پانی سے ہاتھ دھو کر کھانا
کھانے سے آپ صحت مند۔
7۔ اوزون کیا ہوا پانی سے پالتو جانوروں سے
بیماری کے جراثیم کا خاتمہ۔
8۔ اوزون پانی میں سے ہارمونز، اینٹی بائیوٹکس،
فنگس کے اثرات ختم کرے۔
9۔ اوزون کیا ہوا پانی سے مچھلیوں کی بہتر
نگہداشت اور بیماریوں کا خاتمہ۔
10۔ اوزون لگانے سے کمرے، کچن، واش روم، آفس سے
جراثیم اور بدبو کا خاتمہ ہو جاتا ہے۔
11۔ دالوں اور چاول سے کھادوں اور سپرے کے
خطرناک اثرات کو ختم کر کے دالیں اور چاول فریش۔
13۔ اوزون کیا ہوا پانی سے غرارے اور کُلی کرنے
سے منہ کے امراض سے بچاؤ۔
14۔ میڈیکل سرجیکل آلات کو اوزون کیا ہوا پانی
میں دھویا کریں۔ جس سے تمام جراثیم ختم ہو جاتے ہیں۔
15۔ سبزیوں سےکھادوں اور سپرے کےخطرناک اثرات کو
زائل کر کے سبزیوں کو 7-5 دن تک فریش رکھے۔
17۔ اوزون کیا ہوا پانی سے گھر کا فرش دھونے
سےجراثیم کا خاتمہ، آپ اور آپ کے بچے بیماریوں سے محفوظ ۔
18۔ اوزون کیا ہوا پانی سے کپڑوں کے جراثیم،
بیکٹیریا وائرس ختم اور سرف صابن استعمال
کرنےکا خرچہ٪50 آدھا۔
19۔ پھلوں سے کھادوں اور سپرے، پھل پکانے والے
کیمیکل کےمضر اثرات کو زائل کر کے پھل 7-5 دن تک فریش ذائقہ بہتررکھے۔
20۔ ہماری باڈی کے ہر سیل کوآکسیجن چاہیئےجو کہ
پانی سے ملتی ہے۔ اوزون کیا ہوا پانی پینے سے جسم کےسیلز کو پوری آکسیجن ملے گی سیلز صحت مند اور آپ صحت مند۔
21۔ شوگر کے مریضوں کے زخم جلدی ٹھیک نہیں ہو تے
خاص طور پر گینگرین کے مریضوں کے زخم۔ مشین سے تھراپی لینے سے زخم جلدی ٹھیک ہو
جاتے ہیں۔
22۔ کمرے میں کسی بھی جاندار کی غیر موجودگی میں
30 منٹ مشین چلا کر رکھنے سے کمرے کے جراثیم اور بد بو کا خاتمہ ہو جائے۔ کمرے کی
ہوا فریش۔ آکسیجن کی مقدار بڑھ جائے آستھماء کا مریض اس کمرے میں آجائے تو سانس کی
پرابلم بہتر ہو جائے۔
23۔ بچوں کے فیڈرز گرم کرنے سے پلاسٹک کے اثرات
کی وجہ سے بچوں پر بیماریاں حملہ کر سکتی ہیں۔ اس لیئے آج کے بعد اوزون کیا ہوا
پانی سے فیڈرز دھو کر جراثیم کا خاتمہ کریں اور اپنے بچوں کو بیماریوں سے محفوظ
رکھیں۔
24۔ اوزون کیا ہوا پانی سے منہ دھونے سے دھوپ،
مٹی، اور دھوئیں کے مضر اثرات سے بچیں۔ سکن کے سیلز صحت مند ہو جائیں گے۔ جس سے
سکن نرم و ملائم اور گوری ہو جائے گی۔
25۔ برائلرمُرغی کو اینٹی بائیوٹک انجیکشن لگانے
سے مردہ جانوروں سے تیار کردہ خوراک کھلانے سے مرغی کے ہارمونز پھول جاتے ہیں۔ اور
4۔3 کلو کا برائلر تیار ہو جاتا ہے۔
اوزون مشین سے مرغی کے گوشت کو ٹریٹ کرنے سے مضر
اثرات جراثیم اس میں سے نکل جاتے ہیں۔
Post a Comment