SPIRULINA
سپائرولینا
1۔ دنیا میں اس کو سبز اور نیلی الجی کے نام سے جانا جاتا ہے۔ جو سمندری پودوں سے حاصل کی جاتی ہے۔ آپ یہ سمجھ لیں کہ یہ سمندری گھاس ہے۔ یہ پروٹین وٹامن اے، کلوروفل، اینٹی آکسڈینٹ اور دیگر غذایئت کے حامل اجزاء جو کہ ہمارے جسم کی ضرورت ہیں۔ سائنسدانوں نے تحقیق کے بعد اس کی زمین پر موجودگی کی عمر پچیس ہزار سال قبل بتائی ہے۔ اس سمندری گھاس کی افزائش گرم اور نمکین پانیوں میں ہوری ہے۔ ایک جرمن سائنسدان نے 1974ء میں اس کا نام سپائرولینا رکھا تھا۔ اس کی افادیت کا اندازہ اس بات سے بھی لگا سکتے ہیں کہ اقوامِ متحدہ نے 1974ء میں سپائرولینا کو بنی نوعِ انسان کے لیئے اس صدی کا سُپر فوڈ یعنی مثالی غذا قرار دیا ہے۔
سپائرو لینا استعمال کرنے کا فائدے:
1۔ قوت مدافعت بہتر کرے۔
2۔ وٹامنز، پروٹین اور منرلز (غزائی اجزاء) سے بھرپور اور مکمل غذا۔
3۔ سیل ریجنریشن کے عمل کو بہتر کرے۔
4۔ معدہ کے نظام انہظام کو بہتر کرے۔
5۔ اینٹی فنگل
6۔ اینٹی ایجنگ (عمر بڑھنے کے عمل کو کم کرے)
7۔ کینسر کی ٹریٹمنٹ کے سائیڈ ایفیکٹ سے بچائے۔
8۔ اینٹی بیکٹیریل۔
9۔ شوگر کے مریضوں کو طاقت ملے، کمزوری اور درد کم ہو جائے۔
10۔ لبلبہ سیلز کو بہتری کی طرف مائل کرے۔
11۔ کمپیوٹر، موبائل، اوون، ٹی وی وغیرہ سے نکلنے والی ریز سے بچائے۔
12۔ جگر کو صحت مند کر کے تقویت دے۔
13۔ خون میں موجود (ایچ بی) لیول کو پورا کرتی ہے۔
14۔ خوراک کھانے کے باوجود خوراک کا جسم میں نہ لگنا۔
15۔ سپائرولینا سے خوراک لگنا شروع ہو جاتی ہے۔
16۔ تھکاوٹ اور کمزوری کو ختم کرتی ہے۔
17۔ دوائیوں کے سائیڈ ایفیکٹ سے بچاتی ہے۔
استعمال کرنے کا طریقہ:

صبح، دوپہر، شام کھانے کے بعد نیم گرم پانی کے ساتھ استعمال کریں یا ڈاکٹر کے مشورے سے استعمال کریں۔


قیمت: 28$

Post a Comment

 
Top