SUPER CALCIUM
CAPSULES WITH LECITHIN (CALCIUM 4)
سُپر کیلشیم لیسیتھین کیپسول
یہ
ایک ایسا فوڈ سپلیمنٹ ہے جس میں ذائیمولیٹک بون کیلشیم پاؤڈر، لیسیتھین پاؤڈر،
ٹارین اور وٹامن (بی 12، ﷽بی) اور فولک ایسڈ شامل ہیں۔ اس میں موجود تمام
اجزاء نباتاتی ہیں۔ اور ان کےکوئی مضر اثرات نہیں ہیں۔
استعمال کرنے کے فائدے:
1۔ جسم میں توانائی بڑھاتا ہے۔
3۔ اس میں شامل (لیسیتھین) غذائی
مرکب دل کے امراض کے خلاف حفاظت کرتا ہے۔
4۔ چکنائی کے ہضم ہونے میں مدد
دیتا ہے۔
5۔ دماغی خلیوں کو مظبوط کر کے
یاداشت بڑھانے میں مددگار ہے۔
Post a Comment