CHITOSAN
(LAST GIFT TO MAN BY GOD)
چیٹوسان
استعمال کرنے کے فائدے:
1۔ چیٹوسن جلی ہوئی سکن کے لیئے بہت مفید ہے۔
2۔ چیٹوسن کھانے سے قوت مدافعت بڑھ جاتی ہے اور بیماری کے 

جراثیم حملہ نہیں کر پاتے۔
3۔ قبض کو دور کرتی ہے۔
4۔ (ایچ ڈی ایل) نقصان دہ چربی کو (ایل ڈی ایل) فائدہ مند چربی میں تبدیل کرتی ہے۔
5۔ چیٹوسن سے آنتوں کی صفائی ہو جاتی ہے جس سے قبض اور آنتوں کی انفیکشن نہیں ہوتی۔
6۔ چیٹوسن سے جسم کی تیزابیت کنٹرول ہوتی ہے۔
7۔ چیٹوسن سے خون کی نالیوں میں شوگر کنٹرول ہوتی ہے۔
8۔ چیٹوسن کھانے سے جسم میں چربی جذب نہیں ہوتی جس سے جسم سلم اینڈ سمارٹ ہو جاتا ہے۔
9۔ چیٹوسن سے خون کی نالیوں میں کیسٹرول کم ہوتا ہے۔
10۔ جسم سے فاصد مادے نکلنے سے بہت سی بیماریوں سے بچا جا 

سکتا ہے۔


11۔ چیٹوسن گیسٹرک جوس کے ساتھ حل ہو کر جیلی بناتا ہے جس سے السر بہتر ہوتا ہے اور خراب سیلز کی رپئیرنگ ہوتی ہے۔
12۔ چیٹوسن جگر کے فنگشن کو بہتر کرے۔
13۔ چیٹوسن کینسر سیل کے اردگرد تہہ بنا کر اُسے مزید بڑھنے سے اور جسم میں پھیلنے سے روکتا ہے۔
14۔ چیٹوسن ہیوی میٹلز کو جسم سے خارج کرتا ہے۔
15۔ جسم میں سیلز کو صحت مند کرنا اور نئے سیلز بننے کے عمل کو تیز کرنا چیٹوسن کی ایک اہم خصوصیت ہے۔
طریقہ استعمال:

صبح شام کھانے سے 30 منٹ پہلے نیم گرم پانی کے ساتھ 1٭1 
یا ڈاکٹر کے مشورے سے استعمال کریں۔

Post a Comment

 
Top