BCM
Blood Circulative Massager











استعمال کرنے کے فائدے
1۔ نظام دورانِ خون کو بہتر کرتی ہے۔
2۔ فالج ہونے سے روکتی ہے۔
 وزن کم کرتی ہے۔
 کندھوں کے درد میں مفید ہے۔
 یورک ایسڈ کو بیلنس کرتی ہے۔
 جوڑوں اور کمر کے درد کو ختم کرتی ہے۔
 اعصابی پرابلم کو ختم کرتی ہے۔
8۔ قبض کو رفع کرتی ہے۔
 بلڈپریشر کو کنٹرول کرتی ہے۔
10۔ تھکاوٹ کو ختم کرتی ہے۔
11۔ شوگر کو کنٹرول کرتی ہے۔
12۔ ہارٹ اٹیک ہونے سے روکتی ہے۔
13۔ نیند کو پُرسکون بناتی ہے۔
14۔ ڈپریشن کو کم کرتی ہے۔
15۔ سانس کے مسئلے میں مفید ہے۔
16۔ آدھے سر کے درد میں مفید ہے۔
17۔  دماغ میں خون کی گردش کو بہتر کرتی ہے۔
18۔ سیلز اور آرگنز کو خون کی سپلائی کرتی ہے۔
19۔ ایکسر سائز کرنے کے لیئے بہت اچھی ڈیوائس ہے۔










طریقہ استعمال:
1۔ اس مشین کے استعمال سے پہلے ایک گلاس نیم گرم پانی اور استعمال کے بعد ایک گلاس نیم گرم پانی استعمال کریں۔
2۔ مشین کو زمین پر بیلنس اور ہموار رکھیں۔
3۔ استعمال کرنے کے لیئے پہلی دفعہ کرسی پر بیٹھ کر مشین کے اُوپر پاوں رکھیں اور ہاتھوں کی مدد سے گھٹنوں پر دباو ڈالیں تاکہ آکوپوئینٹس پر پریشر آسکے۔
4۔ دوسری دفعہ آپ تھراپی کھڑے ہو کر لے سکتے ہیں۔ سیدھے اور مشین پر ہموار کھڑے ہوں اور دوران تھراپی خاموش رہیں۔ اور کسی سہارے کو پکڑ کر کھڑے ہوں۔
5۔ بی سی ایم کو مختلف طریقوں سے جسم کے مختلف حصوں پر استعمال کر سکتے ہیں۔

احتیاطیں:۔
1۔ مشین پر کوئی کپڑا رکھ کر استعمال کریں۔
2۔ ہائی بلڈ پریشر کی صورت میں استعمال نہ کریں۔
3۔ حاملہ خواتین استعمال نہ کریں۔
4۔ ماہواری کے دوران استعمال نہ کریں۔
5۔ گردوں کے ڈائینسز کا مریض استعمال نہ کرے۔
6۔ آپریشن جسم کے کسی بھی حصے کا ہوا ہو۔اُسکے 6 ماہ بعد استعمال کریں۔
7۔ تیز بخار کی صورت میں استعمال نہ کریں۔
8۔ تھیلسیمیاکا مریض استعمال نہ کرے۔
9۔ ٹی بی کا مریض استعمال نہ کرے۔
10۔ کینسر اور ٹیومر والے مریض استعمال نہ کریں۔
11۔ خونی بواسیر والے استعمال نہ کریں۔
12۔ دماغی نکسیر والے مریض استعامل نہ کریں۔
13۔ ہڈیوں میں دھات کا استعمال یا دل کا بائپاس اورسٹنٹ والے مریض استعمال نہ کریں۔

قیمت:  

Next
Newer Post
Previous
This is the last post.

Post a Comment

 
Top