CALCIUM
کیلشیم
کیلشیم حاصل کرنے کا ذریعہ منگولیا میں پائی جانے والی منگولین گائےکی ریڑھ کی ہڈی یعنی (اینیمل سورس) ہے۔ یہ کیلشیم پانی میں انتہائی حل پذیر ہےاور جسم میں جذب ہونے کی بہت زیادہ صلاحیت رکھتی ہے۔ کیونکہ یہ (اوریجنل سورس) سے حاصل کیا گیا ہے۔ اس میں موجود تمام اجزاء نامیاتی ہیں۔ نیوٹرینٹ سپر کیلشیم پاؤڈر کے ہر 10 گرام کے ساشے میں 400 گرام کیلشیم پاؤڈر موجود ہوتا ہے۔جو بائیوٹیکنالوجی سے تیار کی گئی ہے۔اس میں کیلشیم اور فاسفیٹ کا تناسب عالمی معیار یعنی 2:1 کا تناسب ہے۔ دنیا کا نمبر 1 آرگینک (نامیاتی) نیچرل کیلشیم جسم میں ٪95 سے زیادہ جذب ہونے کی صلاحیت اور اس کا پی ایچ لیول انسانی جسم کے مطابق (7) ہے۔ اس میں موجود تمام اجزاء نباتاتی 
ہیں اور ان کے کوئی مضر اثرات نہیں ہیں.


NUTRIENT SUPER CALCIUM POWDER
(CALCIUM 1)
نیوٹرئینٹ سُپر کیلشیم پاؤڈر (کیلشیم ون)
یہ ایک ایسا فوڈ سپلیمنٹ ہے جس میں ذائمولیٹک بون کیلشیم پاؤڈر، آئسومالٹو، الیگوسکرائیڈ خشک دودھ اور وٹامن اے، سی، اور ڈی موجود ہیں۔
استعمال کرنے کے فائدے:
1۔ ہڈیوں اور دانتوں کو مظبوط کرتا ہے۔
2۔ بلڈ پریشر اور دل کے مسائل کو کم کرنے میں مددگار ہے۔
3۔ کمر درد بواسیر کو کم کرنے میں مددگار ہے۔
4۔ جوڑوں کے درد اور پٹھوں کے کچھاؤ کو کم کرنے میں مددگار ہے۔
5۔ خواتین کے ماہانہ ایام کو بہتر کرے میں مددگار ہے۔
6۔ دودھ پلانے والی ماؤں کے لیئے بہترین ہے۔



قیمت: 21$ 

Post a Comment

 
Top