CORDYCEPS CAPSULES
کورڈی سیپ کیپسول
جدید ٹیکنالوجی سے آراستہ ریسرچ اور ڈیویلپمنٹ سینٹر کی ٹیم کے ممبرز نے کورڈی
سیپ کی پیداوار میں کامیابی حاصل کی ہے۔
کورڈی سیپ کیپسول کی شکل میں دستیاب ہیں۔ تاکہ آسانی سے استعمال کی جاسکے۔ اور
جسم جلد اس کو جذب کر سکے۔ کورڈی سیپ جس کو ایک بہترین کنٹرول نظام کے تحت کاشت
کیا جاتا ہے اور اسکے بعد پروڈکٹ کی تیاری اور پیکنگ بھی اعلٰی معیاری طرز پر کی
جاتی ہے۔
کورڈی سیپ استعمال کرنے کے فائدے:
1۔ مدافعتی نظام کو بہتر اور مضبوط بناتی ہے۔
2۔ پٹھوں کی افزائش اور جسمانی کارکردگی کو بہتر بناتی ہے۔
4۔ نظامِ تنفس کو درست رکھتی ہے۔
5۔ خلیاتی سظح پر آکسیجن کی فراہمی بڑھاتی ہے۔
6۔ جنسی صحت کو بہتر کرتی ہے اور مرد و خواتین میں تولیدی نظام کو بہتر کرتی
ہے۔
7۔ دورانِ خون کو بہتر کرتی ہے، خون کے دبائو کو کنٹرول کرتی ہے اور دل کے
پٹھوں کو قوت دیتی ہے۔
8۔ جگر اور گردوں کی حفاظت کرتی ہے۔اور ان کے افعال بہتر کرتی ہے۔
9۔ جسم کی قوت برداشت طاقت اور لچک میں اضافہ کرتی ہے۔
10۔ کورڈی سیپ افزائش نسل کی صلاحیت بڑھاتی ہے۔
11۔ یہ بیماریوں اور کینسر کے خلاف قوتِ مدافعت پیدا کرتی ہے۔
12۔ جسمانی طاقت بڑھاتی ہے نیند کی کمی، مردانہ کمزوری، اور جسمانی تھکن دور
کرتی ہے۔
13۔ سانس کی بیماریوں کے لیئے مفید ہے۔
14۔ اردگرد موجود مضر صحت شعاوں کے خلاف مزاحمت فراہم کرتی ہے۔
15۔ بڑھاپے کے عمل کو سست کرتی ہے۔
16۔ دل کی بیماریوں سے محفوظ رکھتی ہے۔
17۔ یہ ایک قدرتی اینٹی بائیوٹک کا کام کرتی ہے۔
18۔ جگر کے افعال کو بہتر بناتی ہے۔

Post a Comment